ابوظہبی ٹی 10 لیگ،میزبان کی آخری میچ میں پہلی کامیابی،کوالیفائرز شیڈول سیٹ
| | |

ابوظہبی ٹی 10 لیگ،میزبان کی آخری میچ میں پہلی کامیابی،کوالیفائرز شیڈول سیٹ

ابوظبی (8 دسمبر 2023)میڈیا ریلیز ابوظہبی ٹی 10 لیگ،میزبان کی آخری میچ میں پہلی کامیابی،کوالیفائرز شیڈول سیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ابوظبی ٹی 10 کے 27 ویں میچ میں کائل میئرز کی شاندار 61 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ٹیم ابوظبی نے بلز کو آخری گیند پر سنسنی خیز شکست دیدی…