آئی ایل ٹی کی پذیرائی،کھلاڑیوں کے لئے مزید مواقع ،رجسٹریشن توسیع
| | |

آئی ایل ٹی کی پذیرائی،کھلاڑیوں کے لئے مزید مواقع ،رجسٹریشن توسیع

دبئی،میڈیا پریس ریلیز   آئی ایل ٹی 20 کو ملنے والی پذیرائی اور یواے ای کے کھلاڑیوں کی جانب سے اس میں گہری دلچسپی کے سبب انٹرنیشل ٹی 20 لیگ میں شرکت کے خواہش مند کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔ اب امیدوار اپنی رجسٹریشن بروز پیر 21 نومبر 2022 شام…