ویرات کوہلی کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما بھی ریٹائر ہوگئے
| | | | | | |

ویرات کوہلی کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما بھی ریٹائر ہوگئے

بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما بھی ریٹائر ہوگئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کپتان روہت شرما نے بھی ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔اس طرح بھارت کیلئے چیمپئن بننے والے کپتان کا انٹرنیشنل ٹی 20 کیریئر اپنے اختتام کو پہنچا ہے۔ان سے قبل…