آسٹریلیا کا سکاٹ لینڈ پر لاٹھی چارج،نئے ریکارڈز قائم ہوگئے
| |

آسٹریلیا کا سکاٹ لینڈ پر لاٹھی چارج،نئے ریکارڈز قائم ہوگئے

ایڈن برگ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے سکاٹ لینڈ کو مار مار کر ادھ موا کردیا۔دورہ سکاٹ لینڈ میں ایڈن برگ میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں میزبان ٹیم نے 9 وکٹ پر 156 رنزبنائے۔جواب میں آسٹریلیا نے ہدف دس اوورز سے بھی قبل 9.4 اوورز میں 3 وکٹ پر پورا کیا اور…