شاہین آفریدی آئوٹ،کمی دورکرنے کیلئےافغانستان اور نیوزی لینڈسے کھلاڑی ہائر
| | | | | |

شاہین آفریدی آئوٹ،کمی دورکرنے کیلئےافغانستان اور نیوزی لینڈسے کھلاڑی ہائر

لندن،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی آئوٹ،کمی دورکرنے کیلئےافغانستان اور نیوزی لینڈسے کھلاڑی ہائر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ میں اس سال کے کائونٹی ٹی 20 بلاسٹ میں شاہین شاہ آفریدی  آئوٹ ہیں،ان کی جگہ پر کرنے کیلئے افغانستان سمیت 2 ممالک کے کھلاڑی ہائر۔ ناٹنگھم شائر نے اس سیزن میں ٹی ٹوئنٹی…