ٹی 20 ورلڈکپ کی تاریخ کا نیا ریکارڈ،4 اوورز،4 میڈن،0 رنز،3 وکٹیں
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ کی تاریخ کا نیا ریکارڈ،4 اوورز،4 میڈن،0 رنز،3 وکٹیں

برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم،کرک اگین رپورٹ AFP / Getty Images ٹی 20 ورلڈکپ کی تاریخ کا نیا ریکارڈ،4 اوورز،4 میڈن،0 رنز،3 وکٹیں۔لکی فرگوسن کا بائولنگ میں نیا ریکارڈ۔4 اوورز ،4 میڈن،کوئی رنز نہیں اور 3 وکٹیں۔ٹی 20 ورلڈکپ ہسٹری کا یہ بہترین سپیل بن گیا۔ برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم میں آئی سی سی مینز ٹی…