کاکول ٹریننگ،ٹی 20 ورلڈکپ تیاری کا بھانڈا ڈبلن میں پھوٹ گیا،پاکستان آئرلینڈ سے ہارگیا
| | |

کاکول ٹریننگ،ٹی 20 ورلڈکپ تیاری کا بھانڈا ڈبلن میں پھوٹ گیا،پاکستان آئرلینڈ سے ہارگیا

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ کاکول ٹریننگ،ٹی 20 ورلڈکپ تیاری کا بھانڈا ڈبلن میں پھوٹ گیا،پاکستان آئرلینڈ سے ہارگیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے بلکہ تازہ ترین بگ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ تاریخ میں پاکستان آئرلینڈ جیسی بچوں کی ٹیم کے خلاف ہسٹری کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیل رہی تھی اور ہارگئی۔ٹی 20 ورلڈکپ تیاری…