ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنلز شیڈول،افغانستان فائنل کھیلتا دکھائی دے رہا،وجہ جانیئے
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنلز شیڈول،افغانستان فائنل کھیلتا دکھائی دے رہا،وجہ جانیئے

کنگسٹن جمیکا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنلز شیڈول،افغانستان فائنل کھیلتا دکھائی دے رہا،وجہ جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ پہلا سیمی فائنل جنوبی افریقا بمقابلہ افغانستان ہوگا۔یہ میچ 27 جون  پاکستان وقت کے مطابق صبح ساڑھے…