ٹی 20 ورلڈکپ2024شیڈول میں ترمیم،پاک بھارت مقابلہ سمیت تمام  میچز کی ٹائمنگ کنفرم
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ2024شیڈول میں ترمیم،پاک بھارت مقابلہ سمیت تمام میچز کی ٹائمنگ کنفرم

دبئی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ2024شیڈول میں ترمیم،پاک بھارت مقابلہ سمیت تمام میچز کی ٹائمنگ کنفرم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے شیڈول میں چند تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے  میگا ایونٹ کے ٹکٹس جمعرات، یکم فروری سے فروخت ہورہئ۔  ٹورنامنٹ…