آسٹریلیا | انٹرنیشنل | انٹرویوز | بھارت | پاکستان | تازہ ترین | ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 | میگا ایونٹس | ورلڈ ٹی 20 کپ
پاک بھارت بورڈز کی گرماگرمی،کھلاڑیوں پر کیا اثرات،دیگر دلچسپ خبریں
میلبرن،لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے بابر اعظم سے ڈومور کامطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ہرحال میں ٹی 20 ورلڈکپ ٹرافی درکار ہے۔رمیز راجہ کے مطابق انہوں نے پاکستانی کپتان سے کہا ہے کہ ٹرافی سے کم پر واپسی کا مت سوچیں۔ ادھر ایم سی جی میں تیاریاں…