ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،ٹاپ 5 اسکورر،ٹاپ 5 انفرادی اننگز
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،ٹاپ 5 اسکورر،ٹاپ 5 انفرادی اننگز

عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،ٹاپ 5 اسکورر،ٹاپ 5 انفرادی اننگز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ تاریخ میں بیٹرز کا جائزہ لیا جائے تو ویرات کوہلی 27 میچزکی 25 اننگز میں1141 رنزبناکر سب سے اوپر ہیں۔کوئی سنچری نہیں۔89ناٹ آئوٹ ہائی اسکور ہے۔81.5 کی اوسط ہے۔14 ففٹیز…