ٹی 20 ورلڈکپ ہیرو ایلکس ہیلز ایک اور کیس میں ،بورڈ کی سرزنش
| | | |

ٹی 20 ورلڈکپ ہیرو ایلکس ہیلز ایک اور کیس میں ،بورڈ کی سرزنش

لندن،کرک اگین رپورٹ Photo AFP,File Photo ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں انگلینڈ کی فتح کے اہم کردار ایلکس ہیلز کو انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے سرزنش،ساڑھے3  سال بعد ٹیم میں واپسی کرنے والے ہیلز کا واقعہ پرانا ہے۔انکشاف اب ہوا ہے۔ انگلینڈ کے  ورلڈ کپ کے فاتح ایلکس ہیلز کو ایک تاریخی سوشل میڈیا…