ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سپر 8 کا اگلامیچ،میزبانوں کی جنگ،ایک کی رخصتی طے،دبائو ویسٹ انڈیز پر
| | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سپر 8 کا اگلامیچ،میزبانوں کی جنگ،ایک کی رخصتی طے،دبائو ویسٹ انڈیز پر

بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سپر 8 کا اگلامیچ،میزبانوں کی جنگ،ایک کی رخصتی طے،دبائو ویسٹ انڈیز پر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ میزبان ممالک کی آپس کی جنگ،جوجیتا ایونٹ میں زندہ جو ہارا۔ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سے عملی طور پر باہر۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8 کے…