ٹی 20 ورلڈکپ 2024کے لئے 12 ٹیمیں کنفرم،سپر 12 ختم،فارمیٹ تبدیل
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024کے لئے 12 ٹیمیں کنفرم،سپر 12 ختم،فارمیٹ تبدیل

کرک اگین اسپیشل ڈیسک ائی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں ٹیمیں بھی بڑھ گئی ہیں اور فارمیٹ بھی بدلا جائے گا۔سپر 12 ختم ہوگا اور سپر 8 اس کی جگہ لے گا۔یوں اس بار تو ویسٹ انڈیز ٹیم باہر ہوئی تھی،اگلے تبدیل شدہ فارمیٹ سے کئی ٹاپ ٹیمیں آئوٹ ہوسکتی ہیں۔ 2024 ورلڈ…