آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 ٹیم کا اعلان کردیا،افغانستان کا پھر سرپرائز
| | | | | | | | |

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 ٹیم کا اعلان کردیا،افغانستان کا پھر سرپرائز

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 ٹیم کا اعلان کردیا،افغانستان کا پھر سرپرائز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 الیون کا اعلان کردیا گیا ہے۔تاریخی طور پر سیمی فائنل کھیلنے والی افغانستان کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑی فائنل…