ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 ،انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ٹوئنٹی20  کا نیا پہاڑہ یاد کروادیا
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 ،انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ٹوئنٹی20 کا نیا پہاڑہ یاد کروادیا

    سینٹ لوشیا،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ دفاعی چیمپیئن انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ٹوئنٹی 20 کا نیا پہاڑہ پڑھادیا۔میزبان ملک کے کھلاڑی سب بھول گئے اور فینز یکا بکا رہ گئے۔ انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بری طرح پیٹ ڈالا…