ٹی 20 ورلڈ کپ میں جوا خانہ،منافع،ذاتی ہوٹل سمیت متعدد کرپٹ پریکٹس کا انکشاف
| | |

ٹی 20 ورلڈ کپ میں جوا خانہ،منافع،ذاتی ہوٹل سمیت متعدد کرپٹ پریکٹس کا انکشاف

    کولمبو،لندن۔کرک اگین رپورٹ   ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا پہلے رائونڈ میں نمیبیا سے اپ سیٹ ہارا،سپر 12 کے سیمی فائنل میں پہنچ نہیں سکا،وہ تھا ایشین چیمپئن۔جس نے چند ہفتے قبل پاکستان اور بھارت دونوں کو ہرایا تھا،اس کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ آسٹریلیا میں کرپٹ پریکٹس…