ٹی 20 ورلڈکپ وارم میچز،آسٹریلیا 9 پلیئرزکے ساتھ کھیلے گا،یہ کیسے ہوگا
| | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ وارم میچز،آسٹریلیا 9 پلیئرزکے ساتھ کھیلے گا،یہ کیسے ہوگا

کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈکپ وارم اپ میچز کو غیر اہم سے غیر اہم تربنادیا ہے اور اس کے پاس اپنے 2 وارم میچز کیلئے مکمل 11 کھلاڑی دستیاب نہیں ہونگے،وہ 9 پلیئرزکے ساتھ یہ میچزکھیلے گا،باقی کوچنگ سٹاف سے شامل کئے جائیں گے اور اس کی وجہ آئی پی ایل میں…