پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل،پہلے روز ہی 3 سنچریاں
| | |

پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل،پہلے روز ہی 3 سنچریاں

راولپنڈی 9 فروری،پی سی بی میڈیا ریلیز پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل،پہلے روز ہی 3 سنچریاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایس این جی پی ایل نے واپڈا کے خلاف پریذیڈنٹ ٹرافی کے پانچ روزہ فائنل میں اپنی پہلی اننگز کے 80 اوورز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 479 رنز بناڈالے۔ اس اننگز کی خاص…