پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،درجن بھر تنازعات،2 ممالک کی کرکٹ یا آقاکےسامنے غلام
| | | | |

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،درجن بھر تنازعات،2 ممالک کی کرکٹ یا آقاکےسامنے غلام

عمران عثمانی کی خصوصی تحریر پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان ایک اور ٹیسٹ سیریز شروع ہونے کو ہے۔اس بار 17 برس بعد پاکستان کے میدان آباد ہونے جارہے ہیں جو اپنی جگہ ایک منفرد سی بات ہے لیکن چونکہ درمیان میں پاکستان میں دہشت گردی واقعات اور نیوٹرل وینیو کی وجہ سے کرکٹ ممکن نہ تھی۔اس…