ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل،پاکستان اور نیوزی لینڈمیں کسے سبقت
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل،پاکستان اور نیوزی لینڈمیں کسے سبقت

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں اب 24 گھنٹوں سے بھی کم کا وقت رہ گیا ہے۔کل سڈنی میں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کا پہلا سیمی فائنل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا،اس کے لئے زوروشور سے تیاریاں ہوئی…