ٹی20 ورلڈکپ2026 سے پاکستان کے باہر ہونے کا بھی خطرہ،ہسٹری کا پہلا کوالیفائر کھیلنا پڑےگا،وہاں سے بھی آئوٹ ہوسکتے
| | | | | | |

ٹی20 ورلڈکپ2026 سے پاکستان کے باہر ہونے کا بھی خطرہ،ہسٹری کا پہلا کوالیفائر کھیلنا پڑےگا،وہاں سے بھی آئوٹ ہوسکتے

فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ ٹی20 ورلڈکپ2026 سے پاکستان کے باہر ہونے کا بھی خطرہ،ہسٹری کا پہلا کوالیفائر کھیلنا پڑےگا،وہاں سے بھی آئوٹ ہوسکتے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم پر شکستوں کی چادر،مایوسی کے بادل ایسے چھائے ہیں کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 میں پہنچنا مشکل…