ٹی 20 ورلڈکپ 2024،کاکول ٹریننگ کا نکتہ عروج حاصل،پاکستان امریکا کے سامنے سرنگوں،سپر 8 مشکل ہوگیا
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،کاکول ٹریننگ کا نکتہ عروج حاصل،پاکستان امریکا کے سامنے سرنگوں،سپر 8 مشکل ہوگیا

  ڈلاس،کرک اگین رپورٹ معاملہ پاکستان ٹیم ہوٹل تبدیلی کا،قصہ گوئی عروج پر،اصل ماجرا پاکستان امریکا سے ہارگیا،کرکٹ میں بھی جی حضوری امر ہوگئی۔کاکول ٹریننگ کا نکتہ عروج پالیا۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کی بڑی شکست،سپر اوور میں امریکا نے ہرادیا۔اس شکست کے ساتھ پاکستان کیلئے اب بھارت سمیت باقی…