پاکستان بمقابلہ بھارت ٹیسٹ میچ،18 برس بعد ٹاکرا ،میزبان میدان منتظر
| | | | |

پاکستان بمقابلہ بھارت ٹیسٹ میچ،18 برس بعد ٹاکرا ،میزبان میدان منتظر

لندن:کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ بھارت ٹیسٹ میچ،18 برس بعد ٹاکرا ممکن،میزبان میدان منتظر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بمقابلہ بھارت ٹیسٹ میچ۔لارڈز کا میدان۔18 برس بعد دونوں ممالک کی طویل فارمیٹ میں جنگ۔کیا یہ ممکن ہے ،یہ باہمی سیریز کا پرپوزل نہیں بلکہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل…