سال 2024،پاکستان کی درجن بھر بڑی سیریز،ایونٹ،12 ماہ کا مکمل شیڈول
| | | | | | | | | | | | | |

سال 2024،پاکستان کی درجن بھر بڑی سیریز،ایونٹ،12 ماہ کا مکمل شیڈول

    کرک اگین اسپیشل رپورٹ   سال 2024،پاکستان کی درجن بھر بڑی سیریز،ایونٹ،12 ماہ کا مکمل شیڈول۔اب تک اگلے سال 2024 کے کرکٹ کلینڈرکو دیکھاجائے تو پاکستان پاکستان کرکٹ مردوں کی ٹیم کے لیے  2024 میں مکمل بین الاقوامی شیڈول آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان (باہر)دسمبر 2023 ۔ جنوری 2024 پاکستان کا دورہ آسٹریلیا کا تیسرا…

انڈر 19 ویمنز ورلڈ کپ ،پاکستان کی ایسی جیت،سینئرشرماجائیں
| | | | | |

انڈر 19 ویمنز ورلڈ کپ ،پاکستان کی ایسی جیت،سینئرشرماجائیں

    کرک اگین رپورٹ   انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی ایسی باوقار فتح،کہ آسٹریلیا میں 2 ون ڈے میچز ہارنے والی سیئر پاکستانی ٹیم بھی شرماجائے۔ادھر مردوں کی قومی انڈر 19 ٹیم کیلئے بھی اس میں سبق ہے اور بابر اعظم الیون کیلئے بھی بہت کچھ ۔ جنوبی افریقہ میں…

پاکستانی ٹیم وہ ایک رات نہ سوسکی،شان مسعود کا انکشاف،حفیظ قلندرز چھوڑ گئے
| | | | | | | | | | |

پاکستانی ٹیم وہ ایک رات نہ سوسکی،شان مسعود کا انکشاف،حفیظ قلندرز چھوڑ گئے

کرک اگین رپورٹ کرکٹر محمد حفیظ نے لاہور قلدرز کو چھوڑدیا ہے۔اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ میرا لاہور قلندرز کے ساتھ سفر تمام ہوا۔میں گزشتہ 4 سالہ سفر کی کامیابیوں اور سیکھنے کے عمل پر ٹیم کا مشکور ہوں۔قلندرز کی اگلی کامیابیوں کے لئے دعا گوں پوں گا۔ ادھر پاکستان سپر…

بابر اعظم نے وسیم اکرم کی کون سی بات نہ مانی،آج پاکستان کو نقصان
| | | | | | | |

بابر اعظم نے وسیم اکرم کی کون سی بات نہ مانی،آج پاکستان کو نقصان

  کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے انکشاف نے یہ واضح کیا ہے کہ موجودہ کپتان بابر اعظم نے ان کی بات نہیں مانی۔وسیم اکرم اور شعیب ملک میں یہ بات ٹی وی پر چل رہی تھی۔کرک اگین اس کی ابتدائی رپورٹ گزشتہ سٹوری میں دے چکا ہے۔…

بابر اعظم کی ایک تصویر سےشکست کا راز اوپن،ادھر انضمام الحق کو بھی پڑھ لیں
| | | | | | | |

بابر اعظم کی ایک تصویر سےشکست کا راز اوپن،ادھر انضمام الحق کو بھی پڑھ لیں

پرتھ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جب ٹاس ہارے تو ان کی تصویر نے واضح کردیا تھا کہ کیا ہونے جارہا ہے۔ان کے چہرے پر گھبراہٹ طاری تھی یا پھر ان کو کوئی خوف تھا۔کرک اگین کا ماننا ہے کہ یہی سچ  ہےجو کبھی نہ کبھی اوپن ہوگا۔ کرک اگین نے…

زمبابوے کی پاکستان کے خلاف جیت میں رکی پونٹنگ کا ہاتھ،سکندر رضا کا اعتراف
| | | | | | | |

زمبابوے کی پاکستان کے خلاف جیت میں رکی پونٹنگ کا ہاتھ،سکندر رضا کا اعتراف

پرتھ،کرک اگین رپورٹ زمبابوے کی پاکستان کے خلاف جیت یا پاکستان کی زمبابوے کے ہاتھوں شکست میں آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کا خفیہ کردار سامنے آیا ہے۔اس بات کا انکشاف خود سکندر رضا نے کیا ہے جو پاکستانی نژاد ہیں اور زمبابوے کی جانب سے کھیلتے ہیں۔پاکستان کے خلاف جیت میں اہم کردار…

چیئرمین پی سی بی سے کپتان تک مٹی کے سادھو،شعیب اختر کی تاریخی چھترول
| | | | | | | |

چیئرمین پی سی بی سے کپتان تک مٹی کے سادھو،شعیب اختر کی تاریخی چھترول

پرتھ،راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ شعیب اختر کہتے ہیں کہ مجھے تکلیف ہورہی ہے کہ پاکستان ہارگیا۔میں بار بار کہتا رہا کہ اوپنرز اور مڈل آرڈرز اس کام کے نہیں ہیں کہ یہ ایونٹ جتواسکیں،ہم مسلسل نہیں جیت سکیں گے۔پاکستان کا کپتان اچھا نہیں ہے،کھیلے اچھا نہیں ہے۔بیڈ کپتانی ہے۔میری کوئی بات نہیں سن رہا۔کیا توقع کرتے…

ٹی 20 ورلڈ کپ ،زمبابوے سے شکست کا کرک اگین خدشہ سچ،سیمی فائنل ابھی  ممکن
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ،زمبابوے سے شکست کا کرک اگین خدشہ سچ،سیمی فائنل ابھی ممکن

    عمران عثمانی کا تجزیہ   آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ اوور ہوگیا۔یہ ایک سچ ہے۔بھارت کے بعد زمبابوے سے شکست ہوگئی ہے۔کیا اس ٹیم سے یہ امید رکھنی چاہئے کہ یہ ٹائٹل جیتے گی۔جب یہ مشکل ہے تو پھر اگر مگر اور اگر کے کس ہیر پھیر کا شکار ہونا ضروری…

ٹی 20 ورلڈ کپ ،قومی کرکٹرز،نے پوری قوم کو غرق کردیازمبابوے سے شکست
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ،قومی کرکٹرز،نے پوری قوم کو غرق کردیازمبابوے سے شکست

    پرتھ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں ڈرامائی موڑ۔پاکستان اور زمبابوے کا میچ پاک ،انڈیا میچ بن گیا۔سنسنی خیزی،تیزی اور ڈرامائی انداز نے سب کی سانسیں بند کردیں۔کمزور ٹیم زمبابوے کے خلاف پاکستان نے اصل میں سب کو ہلاکر رکھ دیا ۔زمبابوے سے 1 رن سے اپ سیٹ شکست…

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی،پہلے بائولنگ
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی،پہلے بائولنگ

پرتھ،کرک اگین رپورٹ پاکستان ٹاس ہارگیا ہے۔زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔پاکستانی پیس اٹیک کے پاس یہ صلاحیت موجو د ہے کہ وہ حریف ٹیم کی بیٹنگ ہلادے۔ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، زمبابوے کے خلاف میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی ۔پلیئنگ الیون میں 4 فاسٹ باؤلرز…

ٹی 20 ورلڈکپ،آج کا تیسرا میچ،پاکستان کے لئے ایک پریشانی،زمبابوے کے لئے 2 تسلی بخش پہلو
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،آج کا تیسرا میچ،پاکستان کے لئے ایک پریشانی،زمبابوے کے لئے 2 تسلی بخش پہلو

پرتھ،کرک اگین رپورٹ تیز پچ پرپاکستان آج اپنے 4  پیسرز کے ساتھ میدان میں اترے گا۔زمبابوے کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کے سپر 12 میں گروپ 2 کا ایک ہی روز کا یہ تیسرا میچ ہوگا ،جو پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا۔اس سے قبل بھارت اور…

ٹی 20 ورلڈ کپ ،کل بڑا دن،3 میچز،6 ٹیمیں،موسم کہاں اثر انداز
| | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ،کل بڑا دن،3 میچز،6 ٹیمیں،موسم کہاں اثر انداز

    کرک اگین سپیشل رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سلسلہ میں کل 27 اکتوبر بروز جمعرات 3 میچز کھیلے جائیں گے،ایسا پہلی بار ہوگا کہ ایک دن میں 3 میچز شیڈول ہونگے۔2 میچز سڈنی میں ہیں اور ایک میچ پرتھ میں کھیلا جائے گا۔موسم کی اہمیت ہوگی۔ آج میلبرن میں…