پاکستان بمقابلہ سری لنکا،دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے،موسم،پچ اور ٹیم اپ ڈیٹ
| | | | |

پاکستان بمقابلہ سری لنکا،دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے،موسم،پچ اور ٹیم اپ ڈیٹ

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ سری لنکا،دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے،موسم،پچ اور ٹیم اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کولمبو میں 24 جولائی 2023 سےدوسرا ٹیسٹ شروع ہوگا۔دورہ سری لنکا میں 2015 کے بعد پہلی بار ٹیسٹ سیریز جیتنے کا مشن ہوگا لیکن اسی تاریخ کو گزشتہ سال سری لنکا کے گال…