رمیز راجہ آئوٹ،بنگلہ دیش سیریز کے کمنٹیٹرزکا اعلان،نشریاتی حقوق اے آر وائی لے گیا
| | | | |

رمیز راجہ آئوٹ،بنگلہ دیش سیریز کے کمنٹیٹرزکا اعلان،نشریاتی حقوق اے آر وائی لے گیا

    لاہور 16 اگست ،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز رمیز راجہ آئوٹ،بنگلہ دیش سیریز کے کمنٹیٹرزکا اعلان،نشریاتی حقوق اے آر وائی لے گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ اے آر وائی اور ٹاور اسپورٹس کے کنسورشیم کو پاکستان ریجن کے لیےاگست 2024…