اپ سیٹ،عقل کل کے ساتھ گیت گانے والے گونگے،پاکستان کو تیسرے درجہ کی ٹیم سے بڑی شکست
| | | | |

اپ سیٹ،عقل کل کے ساتھ گیت گانے والے گونگے،پاکستان کو تیسرے درجہ کی ٹیم سے بڑی شکست

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ اپ سیٹ،عقل کل کے ساتھ گیت گانے والے گونگے،پاکستان کو تیسرے درجہ کی ٹیم سے بڑی شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ عقل کل ایک میچ پر دادوتحسین کے ڈونگرے برسانے والوں کیلئے بریکنگ نیوز یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کی تھرڈ کلاس ٹیم نے پاکستان کو اس کے گھر…