سہ فریقی ون ڈے سیریز مکمل ملتان میں،شیڈول آگیا
| | | | |

سہ فریقی ون ڈے سیریز مکمل ملتان میں،شیڈول آگیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ سہ فریقی ون ڈے سیریز مکمل ملتان میں،شیڈول آگیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم اس سال 4 بڑی ٹیموں کی میزبانی کرے گا۔انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز سے 2 ٹیسٹ میچز کے علاوہ ملتان میں جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں 3 ملکی کپ کھیلیں گی۔ پاکستان…