ویسٹ انڈیز سے ویمنز ٹیم پاکستان پہنچ گئی
| | | | |

ویسٹ انڈیز سے ویمنز ٹیم پاکستان پہنچ گئی

  ویسٹ انڈیز ویمنز اے کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر لاہور پہنچ گئی۔دورے میں ویسٹ انڈیز ویمنز اے ٹیم تین ون ڈے اور ا سہ فریقی سیریز کھیلے گی۔سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تیسری ٹیم تھائی لینڈ ایمرجنگ ویمنز ٹیم ہوگی۔ ویسٹ انڈیز ویمنز اے ٹیم کل سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں…