پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بوائزوگرلز پروگرام میں شرکت
| | |

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بوائزوگرلز پروگرام میں شرکت

  ⁩ ٹائونٹن،کرک اگین پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹرز کی سمرسٹ کاؤنٹی گراؤنڈ ٹاؤنٹن میں منعقدہ تقریب میں شرکت۔ یہ تقریب دراصل کرکٹ ایکٹیویٹی تھی جس میں دس سے بارہ سال کی عمر کے بوائز اور گرلز کھلاڑیوں نے شرکت کی۔پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹرز نے اس موقع پر ان بچوں کے ساتھ…