پاکستان ٹیسٹ پلیئرز کی ٹریننگ
| | |

پاکستان ٹیسٹ پلیئرز کی ٹریننگ

    پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فیلڈنگ سیشن میں شرکت۔ کھلاڑیوں نے کوچز کی زیر نگرانی دو گھنٹے ٹریننگ میں حصہ لیا۔ ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کپتان شان مسعود، بابراعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، ابرار احمد، عبداللہ شفیق، سلمان علی آغا، خرم شہزاد، عامر جمال نے ٹریننگ…