ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کی آخر کار پہلی جیت،رضوان ہیرو،سپر 8 کی مبہم امیدوں میں روشنی
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کی آخر کار پہلی جیت،رضوان ہیرو،سپر 8 کی مبہم امیدوں میں روشنی

نیویارک۔کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کی آخر کار پہلی جیت،رضوان ہیرو،سپر 8 کی مبہم امیدوں میں روشنی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کی پہلی جیت حاصل کرلی ہے۔ناسائو اسٹیڈیم نیویارک میں  گروپ اے کے میچ میں اس نے کینیڈا کو…