ٹی 20 ورلڈ کپ 2024،پاکستان اسکواڈ کا اعلان ،میچز شیڈول
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024،پاکستان اسکواڈ کا اعلان ،میچز شیڈول

    پاکستان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ لاہور 24 مئی 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج آئندہ ماہ ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2024 کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکہ اور کیریبین…