پاکستان کے دورہ کا شیڈول جاری،میچز کی تاریخیں آگئیں
| | | |

پاکستان کے دورہ کا شیڈول جاری،میچز کی تاریخیں آگئیں

  پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ ٹیم نومبر میں وائٹ بال سیریز کے لیے آسٹریلیا کا دورہ کرے گی۔ تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز 4 سے 18 نومبر تک کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال نومبر میں وائٹ بال سیریز کے لیے آسٹریلیا کا دورہ کرے گی ۔…