پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ روانگی سے قبل کل سے لاہور میں ہوگی،9 اضافی پلیئرز طلب
| | |

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ روانگی سے قبل کل سے لاہور میں ہوگی،9 اضافی پلیئرز طلب

    لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ روانگی سے قبل کل سے لاہور میں ہوگی،9 اضافی پلیئرز طلب۔پاکستان میں کھلاڑیوں کے لیے نیوزی لینڈ روانگی سے قبل کیمپ کل سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ کیمپ 29 دسمبر سے 3 جنوری تک جاری رہے گا، ٹیم بدھ، 3 جنوری کی شام…