راولپنڈی میں پاکستان کرکٹ بھی دفن،بنگلہ دیش تاریخ میں پہلی بار پاکستان سے ٹیسٹ میچ جیت گیا
| | | | | | |

راولپنڈی میں پاکستان کرکٹ بھی دفن،بنگلہ دیش تاریخ میں پہلی بار پاکستان سے ٹیسٹ میچ جیت گیا

    راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی میں پاکستان کرکٹ بھی دفن،بنگلہ دیش تاریخ میں پہلی بار پاکستان سے ٹیسٹ میچ جیت گیا گرین پچ۔پچ بنانے میں ناکامی ،سمجھنے میں ناکامی اور پھر ہزیمت بھری ٹیسٹ ناکامی۔اننگ ڈیکلریشن کی بدمامی۔پاکستان کرکٹ بھی راولپنڈی میں دفن ہوگئی۔ تاریخ میں پہلی بار پاکستان بنگلہ دیش سے ٹیسٹ…