پی سی بی سلیکشن کمیٹی تعداد کرکٹ الیون کے قریب،5 افراد سفارشی ہونگے
| | |

پی سی بی سلیکشن کمیٹی تعداد کرکٹ الیون کے قریب،5 افراد سفارشی ہونگے

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی سلیکشن کمیٹی تعداد کرکٹ الیون کے قریب،5 افراد سفارشی ہونگے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ سلیکشن کمیٹی کی نئی شکل کرکٹ ٹیم کے قریب برابر ہوگئی۔ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل 6 رکنی کمیٹی تھی تو اب 9 رکنی کمیٹی بن گئی ہے لیکن بڑھائے گئے…