غم غلط،صدمہ بھلائو ڈنر،پاکستانی فینز بھی کرکٹ ٹیم کی طرح اب فوری ڈنر کریں
| | | | | |

غم غلط،صدمہ بھلائو ڈنر،پاکستانی فینز بھی کرکٹ ٹیم کی طرح اب فوری ڈنر کریں

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ غم غلط،صدمہ بھلائو ڈنر،پاکستانی فینز بھی کرکٹ ٹیم کی طرح اب فوری ڈنر کریں۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے آج بنگلورو میں ایک ڈنر کا انتظام کیا ہے اور یہ ہوٹل سے باہر جاکر ہوا ہے،اس تفریح کو یہ نام دیا گیا ہے کہ…