کرپشن اور ورلڈکپ سرا،رانا ٹنگا سری لنکا کرکٹ بورڈ سے نکال دیئے گئے
| | | | | |

کرپشن اور ورلڈکپ سرا،رانا ٹنگا سری لنکا کرکٹ بورڈ سے نکال دیئے گئے

کولمبو،کرک اگین رپورٹ کرپشن اور ورلڈکپ سرا،رانا ٹنگا سری لنکا کرکٹ بورڈ سے نکال دیئے گئے۔وسیم اکرم نے کہا تھا کہ سری لنکا اور پاکستان کرکٹ بورڈز میں کوئی فرق نہیں ہے،ماضی کی تو کئی مثالیں تھیں،اب ایک اور مثال سے پھر کلیئر ہوگیا ہے۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ معطل،رانا ٹنگا عبوری سیٹ اپ کےساتھ…