مکی آرتھر سمیت پورے کوچنگ سٹاف کے استعفے آگئے
| | | |

مکی آرتھر سمیت پورے کوچنگ سٹاف کے استعفے آگئے

    لاہور 18 جنوری، 2024:ء،پی سی بی میڈیا ریلیز مکی آرتھر، گرانٹ بریڈ برن اور اینڈریو پٹک جنہیں نومبر 2023 میں اپنے رول میں تبدیلی کے بعد لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فرائض سونپے گئے تھے انہوں نے اپنے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اپریل 2023 میں مکی آرتھر کو پاکستان…