امپائر کی دوران میچ پاکستان کو سزا انڈر19 ورلڈکپ فائنل سے باہر کرگئی
| | | | |

امپائر کی دوران میچ پاکستان کو سزا انڈر19 ورلڈکپ فائنل سے باہر کرگئی

بینونی،کرک اگین رپورٹ امپائر کی دوران میچ پاکستان کو سزا انڈر19 ورلڈکپ فائنل سے باہر کرگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی کے رول نے پاکستان کی شکست یقینی بنادی،اگر رول توڑنے کی سزا نہ ملتی تو پاکستان کا ایک فیلڈر ٹھیک اس جگہ پر ہوتا جہاں آخری چوکا لگا اور…