راشد خان اور پروٹیز پیسر میں سخت جملوں کا تبادلہ،امپائر نے بیچ بچائو کروایا
| | | | | | |

راشد خان اور پروٹیز پیسر میں سخت جملوں کا تبادلہ،امپائر نے بیچ بچائو کروایا

ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ افغانستان کی 8 وکٹیں50 رنزپر پویلین لوٹ گئیں۔10 ویں اوور کا کھیل ہوا تھا۔ راشد خان اور پروٹیز پیسر میں سخت جملوں کا تبادلہ،امپائر نے بیچ بچائو کروایا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں چوکرز کسی بھی قسم…