پی ایس ایل 8،سرفرازاحمد سمیت 5 کرکٹرز  کی تنزلی،اہم تفصیلات
| | | |

پی ایس ایل 8،سرفرازاحمد سمیت 5 کرکٹرز کی تنزلی،اہم تفصیلات

  لاہور،کرک اگین ڈاٹ کام   پاکستان سپر لیگ 2023 کے لئے مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کی تجدید کر دی گئی ہے۔ پی سی بی کے فلیگ شپ ایونٹ کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے ونڈو کھل گئی ہے۔ پاکستان سپر لیگ 2023 کے لیے مقامی کھلاڑیوں کے تجدید کے عمل کے…