ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل،کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ٹاکرے میں دوسری قوتیں بھی ہونگی
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل،کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ٹاکرے میں دوسری قوتیں بھی ہونگی

  کرک اگین رپورٹ   یہ ایک کرکٹ میچ ہے یا اس کے ساتھ اور بھی کچھ۔ظاہری طاقت کے ساتھ کچھ حساب کتاب بھی ساتھ ہوگا،نظام وہ بھی قدرت کا اور کوشش بہرحال انسان کی۔اس سب کے لئے قومی ہیڈ کوچ ضرور سر دھن رہے ہونگے کہ جب میں نے کراچی میں انگلینڈ کی شکست…