جنوبی افریقا بمقابلہ افغانستان،پروٹیز کو شارجہ کے ریکارڈ ون ڈے میں اترتے ہی جھٹکا
| | |

جنوبی افریقا بمقابلہ افغانستان،پروٹیز کو شارجہ کے ریکارڈ ون ڈے میں اترتے ہی جھٹکا

شارجہ،کرک اگین رپورٹ۔جنوبی افریقا بمقابلہ افغانستان،پروٹیز کو شارجہ کے ریکارڈ ون ڈے میں اترتے ہی جھٹکا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جنوبی افریقا کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں آتے ہی مشکلات کاسامنا۔3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا پہلا میچ شروع ہوگیا ہے۔ بدھ 18 ستمبر 2024 کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم ریکارڈ 250 ویں…