مشن ورلڈکپ 2023،پاکستان کا تیاری کے باب میں فاتحانہ آغاز،کیویز قید
| | | | |

مشن ورلڈکپ 2023،پاکستان کا تیاری کے باب میں فاتحانہ آغاز،کیویز قید

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ مشن ورلڈکپ 2023،پاکستان کا تیاری کے باب میں فاتحانہ آغاز،کیویز قید۔مشن ورلڈکپ 2023 تیاری،پاکستان کا فاتحانہ آغاز۔نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ایک روزہ میچزکی سیریز کا پہلا میچ بڑی آسانی کے ساتھ 5 وکٹوں سے جیت لیا ہے۔اننگ کی خاص بات اوپنر فخرزمان کی سنچری اور میچ کی اہم بات پیسر نسیم…