پرتھ اسٹیڈیم میں پہلے روز کتنے فینز میچ دیکھنے آئے،تعداد جاری،بحث چھڑگئی
| | | |

پرتھ اسٹیڈیم میں پہلے روز کتنے فینز میچ دیکھنے آئے،تعداد جاری،بحث چھڑگئی

پرتھ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا کے پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز کتنے فینز میدان میں آئے اور انہوں نے میچ دیکھا،دنیا بھر کے کرکٹ فینز نے سوشل میڈیا پربحث چھیڑدی،اس لئے کہ انگلینڈ اور آسٹریلیا میں ہونے والے ٹیسٹ میچز میں ہائوس فل ہوا کرتے ہیں اور جمعرات کو پرتھ اسٹیڈیم میں اکثریتی کرسیاں…