آسٹریلیا کا ورلڈکپ تیاری کیلئے طوفانی اسٹائل،جنوبی افریقا کیخلاف تاریخ کی بڑی جیت
| | |

آسٹریلیا کا ورلڈکپ تیاری کیلئے طوفانی اسٹائل،جنوبی افریقا کیخلاف تاریخ کی بڑی جیت

ڈربن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کا ورلڈکپ تیاری کیلئے طوفانی اسٹائل،جنوبی افریقا کیخلاف تاریخ کی بڑی جیت۔کرکٹ کیتازہ ترین خبر یہ ہے کہ آسٹریلیا نے ففٹی اوورزورلڈکپ کی تیاری کیلئے ٹی  ٹوئٹی کرکٹ سے کامیاب آغاز کیا ہے۔دورہ جنوبی افریقا میں اس نے پہلے ٹی  ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 111 رنزکی بڑی جیت نام کی ہے۔…