سٹیون سمتھ آسٹریلیا کے ون ڈے کپتان مقرر،پیٹ کمنز سمیت کئی باہر
| | |

سٹیون سمتھ آسٹریلیا کے ون ڈے کپتان مقرر،پیٹ کمنز سمیت کئی باہر

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سٹیون سمتھ آسٹریلیا کے ون ڈے کپتان مقرر،پیٹ کمنز سمیت کئی باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ جیتنے والے پیٹ کمنز کی جگہ سینئر تجربہ کار بیٹر سٹیون سمتھ آسٹریلیا کی ون ڈے ٹیم کے کپتان بن گئے ہیں۔اسکواڈ میں اور بھی کئی تبدیلیاں کی گئی…

پیٹ کمنز نے شدید دبائو کے بعد اپنی بیٹری ری چارج کرلی
| |

پیٹ کمنز نے شدید دبائو کے بعد اپنی بیٹری ری چارج کرلی

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پیٹ کمنز نے شدید دبائو کے بعد اپنی بیٹری ری چارج کرلی۔آسٹریلیا کے فاتح کپتان پیٹ کمنز کی اپنی اہلیہ کےساتھ سڈنی کے مضافات میں سیروتفریخ کرتے تصاویر وائرل ہوئی ہیں۔یٹ کمنز حیرت انگیز  جوڑی میں ابرو اٹھاتے ہیں جب اسے گلیمرس بکنی میں ملبوس بیوی بیکی کے ساتھ ساحل سمندر پردیکھاگیا۔…

پاکستانی رویہ کی تعریف،شاہین کی وارنر کو لمبی جھپی،بیٹنگ و بائولنگ میں کون کہاں رہا،جائزہ ساتھ
| | |

پاکستانی رویہ کی تعریف،شاہین کی وارنر کو لمبی جھپی،بیٹنگ و بائولنگ میں کون کہاں رہا،جائزہ ساتھ

    سڈنی،کرک اگین رپورٹ Getty Images پاکستانی رویہ کی تعریف،شاہین کی وارنر کو لمبی جھپی،بیٹنگ و بائولنگ میں کون کہاں رہا،جائزہ ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا رویہ مثالی رہا،آسٹریلیا کیلئے قابل احترام رہا۔پوری سریز ہائی اسپرٹ میں کھیل گئی۔ایسا کمال تھا کہ آسٹریلین جھوم اٹھے۔تمام کمنٹیٹرز نے…

شارٹسٹ ٹیسٹ،روہت شرما نے آئی سی سی پر فرد جرم لگادی،پچز پر پرانا قرض سود سمیت وصول
| | | |

شارٹسٹ ٹیسٹ،روہت شرما نے آئی سی سی پر فرد جرم لگادی،پچز پر پرانا قرض سود سمیت وصول

    کیپ ٹاؤن،کرک اگین رپورٹ شارٹسٹ ٹیسٹ،روہت شرما نے آئی سی سی پر فرد جرم لگادی،پچز پر پرانا قرض سود سمیت وصول روہت شرما نے آئی سی سی اور میچ ریفریرز کو پچز ریٹنگ میں دوہرے معیار کے طور پر دیکھنے کا الزام عائد کیا ہے۔ کھیل کی تاریخ کا مختصر ترین ٹیسٹ جیتنے…

عامر کا جمال،پاکستان کا دھمال،آخری وکٹ کا جال،کینگروزبدحال،پاکستانی پوزیشن بحال
| | |

عامر کا جمال،پاکستان کا دھمال،آخری وکٹ کا جال،کینگروزبدحال،پاکستانی پوزیشن بحال

سڈنی،کرک اگین رپورٹ عامر کا جمال،پاکستان کا دھمال،آخری وکٹ کا جال،کینگروزبدحال،پاکستانی پوزیشن بحال۔پاکستان نے آسٹریلنز کو زچ کردیا۔عامر جمال اورمیر حمزہ دیوار بن گئے۔47 پر 4 اور 96 پر 5 وکٹ گنوانے والی پاکستانی ٹیم نے کینگروز کو گھماکر رکھ دیا۔آخری وکٹ پر ففٹی پلس ہنڈرڈ کے قریب  کی شراکت نے پہلے روز کا نقشہ…

سڈنی ٹیسٹ کے تمام دن بارش کی پیش گوئی،ڈیوڈ وارنربائولنگ بھی کریں گے،کمنز کا انکشاف
| | | |

سڈنی ٹیسٹ کے تمام دن بارش کی پیش گوئی،ڈیوڈ وارنربائولنگ بھی کریں گے،کمنز کا انکشاف

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سڈنی ٹیسٹ کیلئے موسم کی پیشن گوئی اس ہفتے کے لیے امید افزا دکھائی دیتی ہے۔پیٹ کمنز نے وارنر فیئرویل ویک کہا ہے۔ الوداعی ٹیسٹ سے ایک روز قبل ڈیوڈ وارنر نے بال ٹیمپرنگ سکینڈل کہانی کھول دی،کون ملوث یہاں 2016 سے اب تک  بارش کے سبب آخری سات میں سے چار …

رضوان کا متنازعہ آئوٹ مزید مشکوک،نوبال بھی نظر انداز کی گئی،6 فیصلے غلط
| | |

رضوان کا متنازعہ آئوٹ مزید مشکوک،نوبال بھی نظر انداز کی گئی،6 فیصلے غلط

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف متنازعہ ترین جیت اپنے نام کرنے والی آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی بھرپور مدد کی گئی ہے۔میلبرن کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کا جائزہ لیا جائے تو فیلڈ امپائرز نے اس وقت تو انگلی کھڑی نہ کرنے کا فیصلہ کیا،جب 16 پر 4 آئوٹ کے بعد آسٹریلیا کی دوسری اننگ…

حفیظ کے تیکنالوجی کو لعنت اور اپنے کھیلنے کو بہتر قرار دینے پر پیٹ کمنز کا رد عمل آگیا
| | | |

حفیظ کے تیکنالوجی کو لعنت اور اپنے کھیلنے کو بہتر قرار دینے پر پیٹ کمنز کا رد عمل آگیا

میلبرن،کرک اگین رپورٹ حفیظ کے تیکنالوجی کو لعنت اور اپنے کھیلنے کو بہتر قرار دینے پر پیٹ کمنز کا رد عمل آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پیٹ کمنز نے پاکستانی ڈائریکٹر محمد حفیظ کے اس دعوے کہ ہم آسٹریلیا سے اچھا کھیلے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے ایک جواب دیا ہے۔آسٹریلوی…

میلبرن ٹیسٹ کے چوتھے روزکے ڈرامے،پیٹ کمنزدھوکے سے آئوٹ،لبوشین زخمی،آسٹریلینز ڈی آر ایس سے ناخوش
| | |

میلبرن ٹیسٹ کے چوتھے روزکے ڈرامے،پیٹ کمنزدھوکے سے آئوٹ،لبوشین زخمی،آسٹریلینز ڈی آر ایس سے ناخوش

میلبرن،کرک اگین رپورٹ میلبرن ٹیسٹ کے چوتھے روزکے ڈرامے،پیٹ کمنزدھوکے سے آئوٹ،لبوشین زخمی،آسٹریلینز ڈی آر ایس سے ناخوش۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں چوتھے روز بھی ڈرامے،چائے کے وقفہ سے قبل پیٹ کمنز کی بال بابر اعظم کی ٹانگ پر لگی اور جیسے وہ درد سے  اچھلے،سب پریشان ہوگئے…

بھارت نے ٹیسٹ کرکٹ تباہ کردی،مچل سٹارک کی ایک ڈلیوری 13184 ڈالرز کی ہوگی
| | | | |

بھارت نے ٹیسٹ کرکٹ تباہ کردی،مچل سٹارک کی ایک ڈلیوری 13184 ڈالرز کی ہوگی

دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارت نے ٹیسٹ کرکٹ تباہ کردی،مچل سٹارک کی ایک ڈلیوری13184 ڈالرز کی ہوگی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہبھارت نے ٹیسٹ کرکٹ تباہ کردی۔آئی پی ایل فرنچائزز نے ڈومیسٹک کرکٹ میں پیسہ پھینک ،تماشہ دیکھ کے مصداق انٹرنیشنل کرکٹ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔یہ خبریں تو آپ پہلے ہی پڑھ چکے…

پیٹ کمنز بھی پیچھے،مچل سٹارک پر نوٹ ابل پڑے،پاکستانی کرنسی میں ایک ارب قریب کا ریکارڈ معاہدہ
| | | | |

پیٹ کمنز بھی پیچھے،مچل سٹارک پر نوٹ ابل پڑے،پاکستانی کرنسی میں ایک ارب قریب کا ریکارڈ معاہدہ

دبئی،کرک اگین رپورٹ پیٹ کمنز بھی پیچھے،مچل سٹارک پر نوٹ ابل پڑے،پاکستانی کرنسی میں ایک ارب قریب کا ریکارڈ معاہدہ۔آسٹریلیا کے تیز گیند باز مچل اسٹارک اور پیٹ کمنز  آئی پی ایل انڈین پریمیئر لیگ کی نیلامی میں فروخت ہونے والے اب تک کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے ہیں، انہوں نے انگلینڈ کے…

پیٹ کمنز نے آئی پی ایل اکائونٹس پھاڑ دیئے،نیا ریکارڈ
| | | | |

پیٹ کمنز نے آئی پی ایل اکائونٹس پھاڑ دیئے،نیا ریکارڈ

  کرک اگین رپورٹ آسٹریلیاکےکپتان پیٹ کمنز نے انڈین پریمیئر لیگ کی نیلامی کی تاریخ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی بن کر ایک بڑے سال کا اختتام کیا ہے۔ 30 سالہ نوجوان کو منگل کو دبئی میں نیلامی کے دوران سن رائزرز حیدرآباد نے 3.67 ملین ڈالر (20.5 کروڑ) میں خریدا۔ کمنز…